Saturday, 22 March 2014

مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز پاکستان کو بڑی اہمیت دیتے ہیں۔اس امر کا انکشاف انہوں نے مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر اور مرکزی ناظم اعلی ڈاکٹر حافظ عبدالکریم سے مکہ مکرمہ میں ملاقات کے دوران کیا۔ امام کعبہ نے مزیدکہا اسلامی تہذیب وثقافت کو ختم کرنے کیلئے اغیار میڈیا کا ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN