Saturday, 22 March 2014

سعودی عرب کی ایک عدالت نے دہشت گردی کی حمایت، دہشت گرد تنظیموں سے معاونت اور تکفیری نظریئے کی تشہیر کے الزام میں 15ملزمان کو11ماہ سے لیکر16سال تک کی قید کی سزا کا حکم دیدیا۔ سعودی اخبارکی رپورٹ کے مطابق ملزمان کو11ماہ سے لے کر16 سال تک کی قید کی سزا کا حکم دیدیا۔سزا پانے والے افراد میں 14سعودی اور ایک یمنی شہری شامل ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN