Monday 24 March 2014

) سعودی عرب میں بھی یوم پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا۔ نمائشی میچ پاکستان قونصلیٹ اور پاکستان جرنلسٹ فورم کی ٹیموں کے درمیان ہوا جسے بڑی تعداد میں پاکستانی حضرات اور انکے اہل خانہ نے دیکھا۔ دوستانہ میچ میں قونصلیٹ کی ٹیم نے صحافیوں کی ٹیم کو شکست دے دی ۔ یوم پاکستان کے سلسلے میں پرچم کشائی کی رسم قونصل جنرل آفتا ب کھوکر کی رہائش گاہ پر ہوئی خصوصی دعا کی گئی۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN