Sunday 23 March 2014

نیند پوری کریں اور ہمیشہ تندرست رہیں، کیونکہ نیند میں کمی دماغی خلیوں کے ختم ہونے کا باعث بنتی ہے۔ دماغی سائنس کے جریدے جرنل آف نیورو سائنس میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ نیند میں کمی دماغ پر برے اثرات ڈالتی ہے ۔اور اس سے دماغ کے خلیے متاثر ہو کر ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند میں کمی کے انسانی صحت اور دماغ پر اثرات ہماری سوچ سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN