Thursday 27 March 2014

سعودی عرب میں سرحدی محافظوں کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نے پندرہ خواتین کو سولجر انسپکٹر اور وویمن گارڈ کے رینک پر قومی فوج میں بھرتی کا اشتہار دیدیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق یونیورسٹی ڈپلومہ ہولڈرز امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ بھرتی کی خواہشمند خواتین کے لئے ضروری ہے کہ انہوں نے جنرل سرٹیفکیٹ آف ایجوکیشن درجے کی تعلیم مکمل کر رکھی ہو اور وہ جازان صوبے کا ڈومیسائل رکھتی ہوں

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN