Thursday 27 March 2014

گزشتہ چند ماہ سے جاری حکومت کی پرعزم کوششوں کے باعث پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں استحکام حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے نہ صرف افراط زر پر قابو پانے میں مدد ملے گی بلکہ وطن عزیز کی معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کے حالیہ استحکام کا فائدہ اپنے کسٹمرز کو منتقل کرنے کی غرض سے ہنڈا اٹلس کارز پاکستان نے ہنڈا سٹی کی قیمت میں 40,000 روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN