Thursday 27 March 2014

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی حراست میں 30 مار چ کو 11 سال مکمل ہو جائیں گے۔ عافیہ موومنٹ کے زیراہتمام اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں پرامن احتجاج کیا جائیگا۔ عافیہ موومنٹ پاکستان کے کوارڈینیٹر عزیزالرحمان مجاہد کے مطابق سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ ڈی چوک اسلام آباد میں 30 مارچ دوپہر 2 بجے کیا جائیگا جس کی قیادت عافیہ موومنٹ کی سربراہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی، میاں اسلم، اعجاز چودھری اور دیگر کریں گے۔ اسی طرح لاہور پریس کلب کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا جس کی قیادت عافیہ موومنٹ لاہور کی رہنما رضوانہ کریں گی۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN