Tuesday, 11 March 2014

سعودی عدالت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے لوگوں کو حکومت مخالف مظاہروں پر اکسانے کے الزام میں ایک مقامی شہری کو 8 سال قید کی سزا سنادی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے استعمال پر تاحیات پابندی کی سزا بھی سنائی گئی

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN