Friday 28 March 2014

سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کی سابق اہلیہ نے مبینہ طورپر سعودی شاہی محل میں محبوس چار شہزادیوں کی رہائی کیلئے امریکی صدر باراک اوباما سے اپیل کردی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اردن کی شہریت رکھنے والی 57 سالہ الانود الفیض 2003ءمیں طلاق کے بعد سے لندن میں مقیم ہیں اور ان کی بیٹیاں سحر، ماہا، ہالا اور جواہر تیرہ سال سے شاہی محل میں قید ہیں۔ شاہ عبداللہ کی سابقہ اہلیہ کا کہناتھاکہ اُن کی بیٹیوں کو فوری طور پر بچانے اور آزادی دلانے کی ضرورت ہے۔یادرہے کہ امریکی صدر باراک اوباما سعودی عرب کا دورہ کرنے والے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN