Tuesday 11 March 2014

یمن میں تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار ہونے سے کم از کم 42 افریقی پناہ گزین ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ جنوبی ساحل پر اس وقت پیش آیا جب صومالیہ اور دیگر افریقی ممالک کے پناہ گزینوں کی کشتی صوبہ شہاپوا میں ڈوب گئی۔ یمن کے امدادی بحری گارڈز اور محافظوں نے 30 پناہ گزینوں کو بچالیا ہے۔ تمام پناہ گزین کشتی کے ذریعے یمن میں موجود کیمپوں میں جارہے تھے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN