Friday, 14 March 2014

وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے تھری اور فور جی لائسنس کی نیلامی 23 اپریل کو ہو گی۔ بولی کی نیلامی 23 اپریل کو ہو گی، بولی کیلئے پی آئی اے کو سربمہر پیشکش 14 اپریل تک بھجوائی جا سکتی ہے۔ وزیر خزانہ کو چیئرمین پی ٹی اے نے بریفنگ دی کہ تھری، فور جی ٹیکنالوجی سے زیادہ تیز ڈائون لوڈ سپیڈ ملے گی۔ روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ وزیر خزانہ نے کہا لائسنس کی نیلامی کا عمل شفاف بنایا جائے گا

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN