Sunday 16 March 2014

سعودی عرب نے پاکستان سے پولٹری کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی وزارت تجارت کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان کی 11 کمپنیاں پولٹری مصنوعات درآمد کرسکیں گی۔ چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ڈاکٹر اسلم کے مطابق سعودی عرب نے پولٹری مصنوعات کو معیاری قرار دیدیا ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN