Tuesday 18 March 2014

سعودی عرب سے 4400 پاکستانی قیدیوں کی واپسی کے معاملات طے ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جدہ جیل میں موجود پاکستانیوں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستان لایا جائیگا۔ پاکستانی قونصلر جنرل جدہ آفتاب کھوکھر نے بتایا کہ 4400 قیدی چند روز میں وطن واپس پہنچیں گے۔ خصوصی پروازوں کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ سعودی ولی عہد کا حالیہ دورہ پاکستان اہمیت کا حامل تھا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں مزید وسعت آئی ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN