Monday 7 October 2013

چڑیلوں کے ایک جگہ جمع ہو کر ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی

برطانیہ میں سب سے زیادہ چڑیلوں کے ایک جگہ جمع ہو کر ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ لندن کی کاونٹی ویسٹ سیسکس میں نئے گنیز ورلڈ ریکاڑ قائم کرنے کے لئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد چڑیلوں جیسا روپ دھار کر ایک مقام پر جمع ہوئے۔ سخت قوانین کی وجہ سے اس مقابلے میں شامل کئی افراد مختلف رنگوں کے شرٹ اور جوتے پہننے کی وجہ سے گنتی میں شامل نہیں کیے گئے اور گنیز ورلڈ ریکاڑ کی گنتی میں شمار افراد کی تعداد 5 سو لگائی گئی ۔اب تک یہ ریکاڑ امریکا کے پاس ہے جہاں ایک جگہ پر ایک ہزار 39 افراد چڑیل کا روپ دھارے جمع ہو ئے تھے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN