Monday 7 October 2013

کرتب پیش کرنے کے دوران ایک ٹرک بے قابو ہو کر تماشائیوں میں جا گھسا

میکسیکو میں کرتب پیش کرنے کے دوران ایک ٹرک بے قابو ہو کر تماشائیوں میں جا گھسا، حادثے میں 8 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے۔ریاست چی ہواہوا میں منعقدہ سالانہ ایئرشو کے دوسرے روز ایک بازی گر نے بڑے ٹائر والے ٹرک کے ذریعے کاروں کو پھلانگنے کی کوشش کی۔ کرتب کے دوران ٹرک قابو سے باہر ہو کر سامنے کھڑے تماشائیوں کے درمیان گھسا۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 12 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ واقعے کے بعد ایئرشو کی تقریب ملتوی کردی گئی

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN