امریکا میں بطخوں کا ایک دستہ خریداری کرنے کیلئے اسٹور میں پہنچ گیا۔ سازوسامان سے بھرے اس اسٹور میں50 بطخوں پر مشتمل یہ دستہ ایک دوسری کی دیکھادیکھی اندر داخل ہونا شروع ہو گیا۔دکان میں دا خل ہو نے کے بعد انہوں نے تمام چیزوں کا معائنہ کیا لیکن ادھر ااُدھر نظر دوڑانے کے بعد جب انہیں اپنی پسند کے مطابق کچھ نظر نہیں آیا تو اسٹور سے جانے کا ارادہ کر لیا۔ان بطخوں کے اسٹور میں آمد کے بعد یہاں مو جود افراد نے موبائل سے ان کی ویڈیو بنانی شروع کر دی اور ان کی موجودگی سے لطف اندوز ہو ئے۔
Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment