Monday 28 October 2013

2009 میں دنیاکے طویل القامت فرد کا اعز ا ز حاص کیا تھا جبکہ ہا رمونز کی خرابی کے با عث اس کے بعد بھی ان کے قدمیں مسلسل اضا فہ جاری تھا جسے 2011 میں ایک آ پر یشن کے ذریعے دو ر کر کے ان کا مستقل بڑ ھتا ہو ا قد با لا ٓ خر روک دیا گیا

ترکی سے تعلق رکھنے والے دنیا کے طویل القامت شخص سلطان قوسین(Sultan Kosean) کوجیون ساتھی مل گئی ہے۔ آٹھ فٹ تین انچ قد کے حامل سلطان خو د سے دو فٹ سا ت انچ چھو ٹی Merve Diboکے ساتھ شا دی کی بندھن میں بندھ گئے ہے ۔30سالہ سلطا ن اور20 سالہ Dibo کی شا دی مکمل روایتی اندا ز میں ہو ئی جس میں ان کے قریبی عزیز و اقار ب نے زور وشو ر سے شر کت کی ۔ سلطان قوسین نے2009 میں دنیاکے طویل القامت فرد کا اعز ا ز حاص کیا تھا جبکہ ہا رمونز کی خرابی کے با عث اس کے بعد بھی ان کے قدمیں مسلسل اضا فہ جاری تھا جسے 2011 میں ایک آ پر یشن کے ذریعے دو ر کر کے ان کا مستقل بڑ ھتا ہو ا قد با لا ٓ خر روک دیا گیا

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN