Monday 28 October 2013

نیوزی لینڈ میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا ہوٹل تعمیر کر لیاگیا ہے

نیوزی لینڈ میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا ہوٹل تعمیر کر لیاگیا ہے جہاں قیام کیلئے ایک عام عمارت اور کمرے نہیں بلکہ فوجی طیارے، بحری جہاز اور ریل کے ڈبے بنائے گئے ہیں۔3.5 ہیکٹر زکے رقبے پر پھیلے ہوئے اس ہوٹل کے قیام کا خیال بیری ووڈزنامی شخص نے پیش کیا جسے عملی جامہ پہنانے کے بعد اس میں چار منفرد اور حیرت انگیز قیام گاہیں بنائی گئیں جن میں جیٹ فائیٹر، ریل کا ڈبہ، بحری جہاز اور فلم ہوبٹ (بونوں کی رہائش گاہ)طرز کا گھر شامل ہے۔ اب یہاں جانے کے بعدآپ چاہیں تو ریل کے ڈبے میں آرام فرمائیں یا پھر بحری جہاز میں سوار ہوجائیں یا چاہیں تو ہوبٹ طرز کے دلکش گھر میں قیام کریں یا پھر خندق میں داخل ہو کرایڈونچر کا شوق پورا کریں ، مرضی آپکی ہے لیکن اتنی ورائیٹی شاہد ہی کسی اور ہوٹل میں موجود ہ

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN