Monday 28 October 2013

چناب گیٹ کے قریب گرکر تباہ ہونے والاطیارہ نہیں ہیلی کاپٹر تھا

گوجرانوالہ میں چناب گیٹ کے قریب گرکر تباہ ہونے والاطیارہ نہیں ہیلی کاپٹر تھا،آئی ایس پی آر کی جانب سے جا ری بیان کے مطابق آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر معمول کی پر واز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں دونوں پائلٹ زخمی ہو گئے جن میں ایک پائلٹ کی حالت تشویش ناک ہے۔دونوں پائلٹ کو طبی امداد کے لئے سی ایم ایچ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN