Monday 7 October 2013

بھارت نے ایٹمی صلاحیت رکھنے والے میزائل پرتھوی 2 کا تجربہ کیا

بھارت نے ایٹمی صلاحیت رکھنے والے میزائل پرتھوی 2 کا تجربہ کیا ہے، زمین سے زمین پر مار کرنے والے پرتھوی ٹو کا تجربہ چندی پورمیں گیاجو 350 کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق پرتھوی ٹو 5سو سے ایک ہزار کلوگرام تک وار ہیڈزلیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پرتھوی ٹو کاتجربہ اسٹریٹجک فورس کمانڈ کی ریگولر ٹریننگ کا حصہ ہیں ،12 اگست 2013 میں بھی پرتھوی ٹو کا تجربہ کیاجاچکا ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN