Thursday 3 October 2013

ہر ماں باپ کی خواہش ہو تی ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو دلہن بنا دیکھیں اور انہیں رخصت کریں۔

دنیا بھر میں ہر ماں باپ کی خواہش ہو تی ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو دلہن بنا دیکھیں اور انہیں رخصت کریں۔ امریکا میں بھی ایسے ہی ایک باپ نے اس خواہش کو اپنی زندگی کی آخری خواہش بناکرمرنے سے پہلے اپنی 10 سالہ بیٹی کو دلہن کے روپ میں دیکھنے کا اظہار کیا۔ یہ شخص پچھلے5 سال سے پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہے اور دن بہ دن حالت خراب ہو نے کے باعث اس نے اسپتال میں اپنی بیٹی کی شادی کی تقریب منعقد کروائی اور اسے تحفے میں دو دلوں والی انگوٹھی بھی دی۔ بیٹی نے اپنے والد سے وعدہ کیا کہ وہ اپنی حقیقی شادی تک اس انگوٹھی کو پہنے رہے گی اور اس یاد گار دن کو کبھی فراموش نہیں کر سکے گی

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN