Thursday 3 October 2013

ارے۔مہمان تو آبھی گئے کولڈ ڈرنک تو ابھی تک ٹھنڈی نہیں ہوئی۔اب یہ ٹینشن مزید لینے کی ضرورت نہیں

ارے ارے۔مہمان تو آبھی گئے کولڈ ڈرنک تو ابھی تک ٹھنڈی نہیں ہوئی۔اب یہ ٹینشن مزید لینے کی ضرورت نہیں۔جی ہاں بالکل ٹھیک سنا آپ نے برطانوی دارالحکومت لندن کی ایک کمپنی نے ایسی ڈیوائس تیار کرلی ہے جو 45سیکنڈسے بھی کم میں مشروبات کو ٹھنڈا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔وی ٹیکس ٹیکنالوجی سے لیس منفرد انداز کی یہRapicool نامی ڈیوائس مشروب کے کین اور بوتلوں کو روم ٹمپریچر سے 45سیکنڈ سے بھی کم وقت میں 4ڈگری سینٹی گریڈ پر لے آتی ہے۔Rapicoolناصرف مشروبات کو انتہائی تیزی سے ٹھنڈا کرتی ہے بلکہ دیگرریفریجریٹر اور فریزرز کی بہ نسبت 80فیصد توانائی کی بچت کا سبب بھی بنتی ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN