Monday 28 October 2013

کینیڈا سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی کو گرفتار کرنے کی درخواست پر غور کررہا ہے

کینیڈا سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی کو گرفتار کرنے کی درخواست پر غور کررہا ہے۔صدر بش کے دور اقتدار کے نائب صدر ڈک چینی نے اکتیس اکتوبر کو ٹورنٹو میں کنونشن سے خطاب کرنا ہے، تشدد مخالف وکلا تنظیم نے کینیڈا کے وزیراعظم ، اٹارنی جنرل اور وزیرخارجہ کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیاگیا ہے کہ انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ڈک چینی کو کینیڈا آمد پر گرفتار کرلیا جائے یا ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ متعلقہ ادارہ ڈک چینی کے خلاف درخواست کا جائزہ لے رہا ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN