Thursday, 26 September 2013

سر دیوں کے مو سم میں بھی گر میوں کا لطف اٹھا نے کے لیے نا روے کے فنکا روں نے LED رو شنیوں سے سو رج نما فن پا رہ تیا ر کر لیا ہے ۔ تین میڑ قطر پر محیط یہ LED سورج مختلف رنگ بدلتے ہو ئے کبھی طلو ع اور کبھی غروب ہو تے سورج کا منظر پیش کر تا ہے ۔ ا س منفرد فن پارے کو نا روے کے گلی کو چوں میں نما ئش کے لیے پیش کیا جا رہا ہے جہاں سر د مو سم میں یہ گر میوں کا ما حو ل پید ا کر دیتا ہے

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.

comments please

Follow by Email

SEND FREE SMS IN PAKISTAN