Thursday 26 September 2013

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک اوباش شخص نے 7 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک اوباش شخص نے 7 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاوٴں 284 گ ب میں دو کمسن بہنیں ٹیوشن پڑھنے جارہی تھیں۔ گاوٴں کا ایک شخص اظہر انھیں ورغلا کر کھیتوں میں لے گیا اور ایک بچی کے ساتھ زیادتی کر کے فرار ہو گیا۔ بچیوں نے اپنے گھر والوں کو بتایا تو انہوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ رجانہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں جرم کا اعتراف کر لیا ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN