Thursday, 26 September 2013

دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے

دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے، اسی سلسلے میں جاپان کے شہر ٹو کیو میں بھی سونے سے سجایا گیا قیمتی ترین کرسمس ٹری نمائش اور فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔ ٹو کیوشہر میں جاری گولڈ سے بنی اشیاء کی نمائش میں رکھے گئے اس کر سمس ٹری کو قیمتی بنانے کیلئے اس کی سجاوٹ کیلئے سونے کا استعمال کیا گیا ہے جس کی قیمت 6 ملین پو نڈ ہے۔ اس کر سمس ٹری نے اپنی ظاہری چمک دمک اور لاگت کے باعث نمائش میں سب کی توجہ بھی حاصل کر لی ہے جس کی حفاظت کیلئے ایک سیکورٹی گارڈ بھی مسلسل اس کے شو کیس کے پاس چوکس کھڑا رہتا ہ

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.

comments please

Follow by Email

SEND FREE SMS IN PAKISTAN