Friday 20 September 2013

چوہدی سرور نے کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں گے

گورنر پنجاب چوہدی سرور نے کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں گے،کچھ عناصر مذاکرات کوسبوتاژکرنے کی کوشش کررہے ہیں جو ناکام ہوں گے۔اوچ شریف میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدی غلام سرور نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی محرومی کے خاتمے کیلئے حکومت سنجیدہ ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے اُنہیں جنوبی پنجاب کے لوگوں کی محرومی دورکرنے کا ٹاسک دیا ہے، گورنر پنجاب نے احمد پور شرقیہ کے دورے میں کہا کہ پنجاب کے80فیصد بچے صاف پانی نہ ملنے کی وجہ سے بیمار رہتے ہیں، گرلز اور بوائز اسکولوں میں جلد ہی واٹر فلٹریشن پلانٹ لگادیا جائے گا

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN