Friday 20 September 2013

سڑکوں پر چینی بازیگروں نے چین کی روایتی جھلک پیش کی

پیرس کی سڑکوں پر چینی بازیگروں نے چین کی روایتی جھلک پیش کی،مڈ آٹم مون فیسٹیول کی ابتدا ڈریگن ڈانس اور مارشل آرٹس پر فار منس سے ہوئی۔پیرس میں مڈ آٹم مون فیسٹیول کے موقع پر چینی بازی گروں نے تقریبات کا آغاز اپنے روایتی فنون سے کیا۔ انہوں نے چین کا روایتی ڈریگن ڈانس اور مارشل پرفارمنس پیش کیں۔ انہوں نے پیرس کے لوگوں کے سامنے چینی موسیقی اور مختلف ثقافتی پرفارمنس پیش کیں۔ یہ فیسٹیول چینی کیلنڈر کے آٹھویں مہینے کے پورے چاند کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ مون فیسٹول قدیم ہارویسٹ فیسٹول کی جدید شکل ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN