Sunday 22 September 2013

دوستی ایک ایسا بے غرض جذبہ ہے جس سے انسان ہوں یا جانور کوئی بھی عاری نہیں،اسی لیے تو یہ ہاتھی اورکتے میاں آپس میں گہرے دوست بن گئے ہیں

دوستی ایک ایسا بے غرض جذبہ ہے جس سے انسان ہوں یا جانور کوئی بھی عاری نہیں،اسی لیے تو یہ ہاتھی اورکتے میاں آپس میں گہرے دوست بن گئے ہیں۔امریکہ کے ایک سفاری پارک میں موجود 9فٹ اونچی اور 4ٹن وزنی ببلز نا می یہ ہتھنی اوربیلانامی ڈاگی ایک دوسرے کے ساتھ دِن بھر کھیلتے ہیں اور قریب ہی واقع جھیل میں گھنٹوں تیراکی بھی کرتے ہیں ۔جھیل کے پانی میں اتر کر یہ دونوں دوست ناصرف ایک دوسرے کی جانب گیند پھنکتے اور پکڑتے نظر آتے ہیں بلکہ کھاتے اور سوتے بھی ساتھ ہیں جنہیں جدا کر نامشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN