Sunday 22 September 2013

فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے

فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے ،فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں موسلادھار بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے ، شہر میں کئی مقامات پر کمر تک پانی کھڑا ہے ، سڑکوں اور گلیوں میں پانی جمع ہونے کے باعث لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے لیے کشتیوں اور دوسرے سہاروں کا استعمال کررہے ہیں ، فلپائن کے شمالی علاقوں سے سمندری طوفان ٹکرانے کے باعث مواصلات کا نظام بھی متاثر ہوا ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN