Sunday 22 September 2013

ں۔ یہ نمائش ررواں سال 10 نو مبر تک جاری رہے گی جسے دیکھنے کیلئے لاتعداد افراد یہاں کا رخ کر رہے ہیں

امریکی ریاست ٹیسنے سی (Tennessee)کے معروف Cheekwoodنامی گارڈن میں منفرد لائٹ آرٹ کی نمائش کا آغاز کر دیا گیا ۔اس نمائش میں پیش کیے جانے والا لائٹ آرٹ بر طانوی آرٹسٹ Bruce Munroکا تیارکردہ ہے جس نے گارڈن میں لگے ہرے بھرے پودوں اور پھولوں کے قدرتی حسن کا فائدہ اٹھاتے ہو ئے ان میں رنگ برنگے بلب انوکھے انداز میں نصب کر دئیے ہیں۔ یہ نمائش ررواں سال 10 نو مبر تک جاری رہے گی جسے دیکھنے کیلئے لاتعداد افراد یہاں کا رخ کر رہے ہیں

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN