Friday 20 September 2013

بحریہ نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر سات پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

بھارتی بحریہ نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر سات پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان فشر فوک فورم کے ترجمان سامی میمن کے مطابق بھارتی بحریہ نے سمندرری حدود کی خلاف ورزی کے جرم میں 7 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پاکستانی ماہی گیر الریاض نامی بوٹ میں سوارتھے۔سامی میمن کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام کے مطابق پاکستانی ماہی گیروں کو سر کریک کے متنازعہ علاقے میں مچھلیاں پکڑنے پر گرفتار کیا گیا ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN