Friday 20 September 2013

القاعدہ کے 3 مختلف حملوں میں 56 افراد ہلاک

… یمن میں القاعدہ کے 3 مختلف حملوں میں 56 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یمن کے جنوبی علاقے میں القاعدہ نے فوجی اڈے پر حملہ کیا ، حملے میں فوجی اور پولیس اہلکاروں سمیت 56 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ملٹری ذرائع کے مطابق القاعدہ نے ایک حملہ اسپیشل فورسز کے میفاہ کیمپ پر کیا، جس سے 8 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ اسی اثناء میں مسلح افراد نے 15 کلومیٹر دور 2 فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا، جس سے 38 فوجی ہلاک ہوگئے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN