Friday 20 September 2013

طیارے کے پائلٹ نے شراب کے نشے میں دھت ہونے کا اعتراف کرلیا

پی آئی اے کے طیارے کے پائلٹ نے شراب کے نشے میں دھت ہونے کا اعتراف کرلیا۔پی آئی اے کے پائلٹ عرفان فیضکو لیڈز کے مقامی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا جہاں اُس نے اعتراف کرلیا کہ جب وہ کاک پٹ میں گیا تو اُس وقت نشے کی حالت میں تھا۔واضح رہے کہ پائلٹ عرفان فیض کو دو دن قبل طیارے کے کاک پٹ سے گرفتار کیا گیا تھا،اُس پر مسافروں کی جان کو خطرے میں ڈالنے کا جرم عائد کیا گیاتھا۔اعتراف جرم کے بعد عرفان فیض کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN