Friday 20 September 2013

ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو مسلم فسادات کے بعد کرفیو نافذ کردیاگیا ہے

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو مسلم فسادات کے بعد کرفیو نافذ کردیاگیا ہے مدھیا پردیش کے ضلعے ہردہ میں ایک جوہڑ میں گائے کی سرکٹی لاش ملنے پر کشیدگی پھیل گئی۔ اس موقع پر مشتعل افراد نے ایک دوسرے پر پتھر برسائے اور گھروں کو آگ لگا دی ، پولیس نے پر حالات قابو پانے کے لیے کرفیو لگادیا، کچھ روز قبل اتر پردیش میں نسلی فسادات کے دوران 38 افراد مارے گئے تھے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN