Saturday 21 September 2013

تحقیق کے مطا بق ہر سا ل پیدا ہو نے والے پھل سبزیوں کا چا لیس فیصد صر ف اس لیے ضا ئع کر دیا جا تا ہے

کسی فرد کی شکل پسند نہ آ ئے یہ تو سنا تھا لیکن بر طا نوی تو ہر سا ل چا لیس فیصد پھل سبزیاں صر ف ان کی شکل اچھی نہ ہو نے کے با عث کوڑے دان میں پھینک دیتے ہیں ۔ ایک حا لیہ بر طا نوی تحقیق کے مطا بق بر طا نیہ میں اس وقت بھی پچا س لاکھ افراد غربت کی زندگی گز ار رہے ہیں لیکن اس کے با وجو د بر طا نو ی غذاضا ئع کر نے کے ماہر ہیں ۔ تحقیق کے مطا بق ہر سا ل پیدا ہو نے والے پھل سبزیوں کا چا لیس فیصد صر ف اس لیے ضا ئع کر دیا جا تا ہے کیو نکہ یہ دیکھنے میں خو ش شکل نہیں لگتے ۔ رپو رٹ کے مطا بق بر طا نیہ بھر میں ہر سال ایک کر وڑ پچا س لا کھ ٹن خو راک کچر ے کے نذر کر دی جاتی ہے جبکہ ایک عا م بر طا نوی گھر انہ خر یدی جا نے والی خوراک کا پا نچ فیصد کھائے بغیر ضا ئع کردیتا ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN