Friday 20 September 2013

امریکاکے شہرشکاگومیں ایک پارک میں فائرنگ سے تین سال کے بچے سمیت تیرہ افرادزخمی ہوگئے

امریکاکے شہرشکاگومیں ایک پارک میں فائرنگ سے تین سال کے بچے سمیت تیرہ افرادزخمی ہوگئے۔ جنوبی شکاگوکے ایک باسکٹ بال کورٹ اورملحقہ پارک میں نامعلوم افرادنے اچانک فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک تین برس کے بچے سمیت تیرہ افرادزخمی ہوگئے جنھیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہرہے۔پولیس کاکہناہے کہ فائرنگ میں گینگ وارملوث ہے تاہم کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔دوہزاربارہ میں شکاگومیں فائرنگ کے واقعات میں پانچ سوافرادمارے گئے تھے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN