Saturday 21 September 2013

پنجاب کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلیے

پنجاب کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلیے صوبے کے 12 شہروں میں انٹری ٹیسٹ جاری ہے ،42 ہزار سے زائد طلباء اور طالبات ٹیسٹ میں حصہ لے رہے ہیں ،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام صوبے کے بارہ شہروں میں صبح نو بجے انٹری ٹیسٹ شروع ہوئے ،انٹری ٹیسٹ صوبے کے سترہ کالجوں میں داخلے کے لیے ہو رہا ہے جن میں سرکاری اور نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالج شامل ہیں ،لاہور میں انٹری ٹیسٹ کے لیے چار مراکز قائم کیے گئے ہیں ،میڈیکل کالجوں کی 3 ہزار 405 سیٹوں کے لیے 42 ہزار امیدوار ٹیسٹ دے رہے ہیں جن میں طلبہ کیساتھ طالبات کی بڑی تعداد بھی شامل ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN