Saturday 21 September 2013

سعودی عرب میں پاکستانی کا سر قلم

تفصیلات کے مطابق، الطاف حسین نامی شخص نے اپنے ہی ایک ہم وطن کے گلے کو تیزدھار آلے سے نشانہ بنایا تھا جس سے وہ ہلاک ہوگیا تھا۔ حکومتی نیوز ایجنسی ایس پے اے نے وزارت کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان کا یہ جرم ثابت ہوگیا جس پر اتوار کی صبح سزائے موت دی گئی تھی۔
سرقلم کرنے کی اس سزا کے ساتھ ہی  اس سال سعودی عرب میں اس عمل کے ذریعے سزائے موت پانے والے افراد کی تعداد چوہتر ہوگئ ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے مطابق دو ہزار گیارہ میں  سعودی عرب میں اناسی افراد کو موت کی سزا دی گئی تھی۔
سعودی عرب میں شرعی قوانین کے تحت قتل، زنا، مسلح ڈکیتی اور ڈرگ اسمنگلنگ پر سزائے موت دی جاتی ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN