Monday 30 September 2013

اگر آپ کو مزیدا ر کھا نا پکا نا آتا ہے تو بر طا نیہ جا کر قسمت آزما ئیں

اگر آپ کو مزیدا ر کھا نا پکا نا آتا ہے تو بر طا نیہ جا کر قسمت آزما ئیں ۔ بر طا نوی شا ہی محل کی جا نب سے ملکہ بر طا نیہ کے لیے ضرورت ِ شیف کا اشتہار دے دیا گیا ہے ۔ یو ں تو ملکہ بر طا نیہ سا دہ کھا نا کھانے کے شو قین ہیں لیکن اس میں بھی وہ معیار اور ذائقے کو خا ص اہمیت دیتی ہیں ۔ اسی لیے ان کا کھا نا پکا نے کے لیے بکنگھم پیلس میں ایک ماہر شیف کی ضرورت ہے جو کسی فا ئیو اسٹار میں کھانا پکا نا کا تجر بہ رکھنے کے لیے علاوہ کھانوں کے بار ے وسیع معلو مات بھی رکھتا ہو ۔منتخب ہونے والے خوش نصیب کو 30 ہزار پا ؤنڈ سا لا نہ مشاہرہ دیا جائے گا جبکہ ملکہ برطا نیہ اور ان کے شو ہر کے علاوہ محل میں ہونے والی سرکا ری تقریبا ت کے لیے کھانا تیار کر نا بھی اس کی ذمہ داری ہو گی

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN