Thursday 19 September 2013

کہتے ہیں کہ فن کسی کی میراث نہیں ہوتا

ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ فن کسی کی میراث نہیں ہوتا،یقین نا آئے توکرتب دکھانے کا شاندار مظاہرہ کرتے اس دریائی بلے کو ہی دیکھ لیں۔ایک چڑیا گھر میں موجود یہ دریائی بلا ایسی مہارت سے پتھروں کو ہوا میں اچھالتے ہوئے جگلنگ کرتا ہے کہ دیکھنے والے حیرت سے دنگ رہ جاتے ہیں ۔اس انوکھے فنکار کی ایسی مہارت کو دیکھ کر یہ کہنا ہی پڑے گا کہ کرتب دکھانا صرف انسان ہی نہیں جانتے بلکہ دریائی بلے بھی اس میدان میں کسی سے کم نہیں

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN