Thursday 19 September 2013

کنوئیں میں گرجانے والی خاتون کو پندرہ دن بعد کنویں سے زندہ نکال لیا گیا

چین میں کنوئیں میں گرجانے والی خاتون کو پندرہ دن بعد کنویں سے زندہ نکال لیا گیا۔ چین کے صوبے ہینان میں ایک خاتون کنوئیں میں گرگئی جسے پندرہ دن بعد فائر فائٹرز کی مدد سے نکال لیا گیا۔ خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ ان کی بیوی جڑی بْوٹیاں جمع کرنے گئی تھی کہ کنوئیں میں گر گئی۔ پندرہ دن تک خاتون کو تلاش کیا گیا اورآخر کار فائر فائٹرز اسے تلاش کر لیا۔ خاتون اپنے حواس میں تھی ،لیکن اس کی پیٹھ میں شدید درد تھا اور انتہائی بھوکی تھی۔ خاتون کو فوری طورپر اسپتال منتقل کر دیا گیا

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN