Friday 27 September 2013

نئی تحقیق کے مطابق آلو میں نمکیات، روغن، پروٹین اور وٹامنز کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو کئی بیماریوں کے خاتمے میں مفید ثابت ہوتی ہے

ایک نئی تحقیق کے مطابق آلو میں نمکیات، روغن، پروٹین اور وٹامنز کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو کئی بیماریوں کے خاتمے میں مفید ثابت ہوتی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق آلو جسم کو طاقت دیتا ہے اور کمزوری دور کرتا ہے۔ ایگزیما کے شکار مریضوں کیلئے بھی آلو کا استعمال نہایت مفید ہے، آنکھوں کے گرد موجود سوجن کو آلو کے قتلوں کی مدد سے ختم کیا جاسکتا ہے جبکہ اس سے جوڑوں کے درد سے بھی نجات ملتی ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN