Friday 27 September 2013

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق بچوں میں ایڈز کی شکایات میں 52 فیصد کمی ہوئی ہے

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق بچوں میں ایڈز کی شکایات میں 52 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل جاری ہونے والی عالمی ادارے کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ 2012 میں بچوں میں ایچ آئی وی ایفیکشن میں 52 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ 2005میں انتہا کو پہنچنے والی ایڈز سے ہونے والی اموات میں 30 فیصد کمی ہوئی ہے۔ 106 صفحات پر مبنی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ سال2001 سے 2012 تک بچوں اور بڑوں میں ایڈزمیں 33 فیصد کمی رکارڈ کی گئی ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN