Thursday 26 September 2013

نیو یارک میں 320 فٹ طویل پکنک ٹیبل سجا کر نیا عالمی ریکار ڈ قائم کر دیاگیا

امریکی شہرنیو یارک میں 320 فٹ طویل پکنک ٹیبل سجا کر نیا عالمی ریکار ڈ قائم کر دیاگیا ۔اس کارنامے کو سر انجام دینے کیلئے ساحلِ سمندر کے کنارے لکڑی سے بنی ایک طویل ترین ٹیبل اوراس کے ساتھ کر سیوں کوایک قطار میں رکھا گیا جس کے گر د بیک وقت سیکڑوں افراد باآسانی بیٹھ کرپکنگ منا سکتے ہیں۔دنیا کی سب سے طویل ترین پکنگ ٹیبل کی حیثیت سے اسے ورلڈ ریکارڈ بکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN