Wednesday 25 September 2013

پاکستانی پھلوں اور سبزیوں کو عالمی مارکیٹ میں نئی منڈیاں ملنے کے باعث پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات بڑھ گئیں

پاکستانی پھلوں اور سبزیوں کو عالمی مارکیٹ میں نئی منڈیاں ملنے کے باعث پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات بڑھ گئیں ۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران پھلوں کی برآمدات میں35.88فیصد جبکہ سبزیوں کی برآمدات میں 15.32فیصد کا اضافہ ہوا ۔اس عرصے کے دوران 5کروڑ 88 لاکھ 50 ہزار ڈالرز مالیت کے 82ہزار357ٹن پھل مختلف ممالک کو برآمد کئے گئے جبکہ 78ہزار255ٹن برآمد شدہ سبزیوں کی مالیت 2 کروڑ 72 لاکھ 10 ہزار ڈالر رہی

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN