Wednesday 25 September 2013

بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے نواز شریف سے نیو یارک میں ملاقات کی تصدیق کر دی ہے

بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے نواز شریف سے نیو یارک میں ملاقات کی تصدیق کر دی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیو یارک میں بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم کے مابین یہ ملاقات نیو یارک میں جا ری اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران29ستمبر کو ناشتے کی میز پر ہوگی

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN