Saturday 21 September 2013

پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ انہیں لندن ایئرپورٹ پر روکا نہیں گیا

وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ انہیں لندن ایئرپورٹ پر روکا نہیں گیا، چیک کیا گیا، ان کے پاس دوپرفیوم کی بوتلیں تھیں۔ پاکستان سے امریکا جاتے ہوئے لندن ایئر پورٹ پر روکے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں وفاقی وزیر پانی و بجلی غصہ کھا گئے۔ خواجہ آصف نے لکھا کہ ان کے ہیڈ کیری میں دو پرفیوم کی بوتلیں تھیں جو چیک کی گئیں اور انہیں پرفیوم کی بوتلوں سمیت جانے دیا گیا۔ خواجہ آصف نے لکھا کہ وہ امریکا میں جان ایف کینڈی ایئر پورٹ پر فلائیٹ نمبر اے اے107سے پہنچ رہے ہیں، جس نے چیک کرنا ہے آ کر دیکھ لے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN