Saturday 21 September 2013

سیالکوٹ میں اہلسنت و الجماعت کے زیر اہتمام کشمیر روڈ سے ختم نبوت ریلی کا انعقاد کیا گیا\

سیالکوٹ میں اہلسنت و الجماعت کے زیر اہتمام کشمیر روڈ سے ختم نبوت ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں سابق وزیر مذہبی امور آزاد کشمیر حامد رضا سمیت مختلف مکاتب فکر نے شرکت کی ریلی شہرکے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی دربار اعلیہ حضرت امام صاحب اپر اختتام پذیر ہوئی۔اس موقع پر سابق وزیر حامد رضا نے شرکاء سے خطاب کے دوران کہا کہ ختم نبوت پر ایمان ہر مسلمان کے لیے دین کی شرط اول ہے جولوگ عقیدہ ختم نبوت کے منکر ہیں ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور حکومت ایسے لوگوں کی نشاندہی کرنے کے لیے ختم نبوت کے قانون میں مزید بہتر بنائے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN