Saturday 21 September 2013

شاہدرہ کے علاقے لاجپت روڈ پر 2 افراد نے 10 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ

شاہدرہ کے علاقے لاجپت روڈ پر 2 افراد نے 10 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جسے متاثرہ بچے نے پہچان لیا۔ دس سالہ بچے کے ورثا کا کہنا ہے کہ بچہ دکان پر چیز لینے گیا جہاں ملزمان اسے اٹھا کر اپنے گھر لے گئے۔ بچے نے اپنے گھر والوں کو آگاہ کیا تو انہوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس تھانہ شاہدرہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبداللہ کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسرا ملزم منیر فرار ہے۔ پولیس کے مطابق بچے نے ملزم عبداللہ کو شناخت کر لیا ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN